تلاوت آیات ۷۳ تا ۷۵ سوره «زمر» اور اسی طرح آیات ۱ تا ۳ سوره «غافر» اور اسی طرح آیات ۱ تا ۱۳ سوره «انسان» و آیات سوره «کوثر» کی تلاوت وائرل ہوئی ہے جو ایران کے بین الاقوامی قاری حامد علیزاده، کی آواز میں وائرل کی جارہی ہے۔ حرم مطهر رضوی میں کی گیی تلاوت ایکنا پیش کررہی ہے۔